بگ بیش میں فیلڈنگ میں مداخلت پر بیٹسمین آئوٹ

بگ بیش میں فیلڈنگ میں مداخلت پر بیٹسمین آئوٹ

جمعہ جنوری 9:48 pm
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء)بگ بیش ٹی 20 لیگ کی تاریخ میں پہلی بار فیلڈنگ میں رکاوٹ بننے پر برسبین ہیٹ کے بیٹسمین الیکس روز کو آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ پر آئوٹ قرار دے دیا گیا۔

(خبر جاری ہے)

ہوبارٹ ہریکنز کے خلاف میچ کے 17 ویں اوور کی آخری گیند روز نے بائونڈری کی جانب اسٹروک کھیلا وہ دوسرا رن مکمل کررہے تھے کہ فیلڈر کی تھرو پر

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

گیند ان سے ٹکرا کر وکٹوں پر جالگی۔اپیل پر فیلڈ لیگ امپائر نے قواعد کے مطابق انہیں فیلڈنگ میں مداخلت کا قصور وار سمجھتے ہوئے آئوٹ قرار دے دیاجبکہ اس فیصلے پر کافی تنقید کی جارہی ہے۔ ۔

Battmanine Icon on interfere with fielding in Big Bee

The batsman, Alex Bux, was declared as an icon on the field of fielding field when the first time in the T20 league history was barriers. Barbenzek Alx Daily was declared as an icon on the fielding field. The last ball of the 17th over match against Hobbit was stroke on Sunday. The second run, which was completing the ball, was on the field of field and the ball would collapse with them and wicket wickets

مزید خبریں