ویمنز بگ بیش لیگ میں کل ایک میچ کھیلا جائیگا

پیر 22 جنوری 2018 14:33

ویمنز بگ بیش لیگ میں کل ایک میچ کھیلا جائیگا
کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2018ء)ویمنز بگ بیش لیگ میں کل منگل کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ا?سٹریلوی بگ بیش لیگ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، لیگ کا 48 واں میچ سڈنی تھنڈرز کی ویمن ٹیموں کے درمیان کینبرا میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

پہلا سیمی فائنل میچ یکم فروری کو جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 2 فروری کو کھیلا جائیگا جبکہ فائنل میچ 4 فروری کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 22/01/2018 - 14:33:49