ثانیہ مرزا کی ٹینس کور ٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار

منگل 6 فروری 2018 13:30

حیدرآباد دکن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 فروری2018ء) بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا مزید دو ماہ تک ٹینس کورٹ میں قدم نہیں رکھ سکیں گی۔

(جاری ہے)

31سالہ ثانیہ مرزا گزشتہ سال اکتوبر میں دائیں گھٹنے میں انجری کے سبب میچوں میں شرکت سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی پر آسٹریلین اوپن کو دیکھنا تکلیف دہ تھا تاہم صحت کی بہتری کیلئے انہیں آرام کرنا ہوگا۔
وقت اشاعت : 06/02/2018 - 13:30:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :