شمالی کوریائی وفد تین دن میں 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا کھانا کھا گیا

جمعہ 23 فروری 2018 14:44

سیئول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2018ء) پیونگ چانگ گیمز میں شمالی کوریا کے وفد کا کھانا ہی میزبان ملک کو دو لاکھ 20 ہزار ڈالر میں پڑگیا۔

(جاری ہے)

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی بہن کم یو جونگ کی قیادت میں اعلی سطحی وفد شریک ہوا تھا، رپورٹس کے مطابق اس وفد کے کھانے کا بل فی ٹیبل کے حساب سے 260 ڈالر بنا، تین روزہ اس ٹور کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر صرف کھانے پر خرچ کیے گئے۔
وقت اشاعت : 23/02/2018 - 14:44:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :