اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف جیسی بائولنگ کی اسی طرح آگے بھی مزید محنت کرتا رہونگا،عمید آصف

جب کوئی کھلاڑی محنت کرتا ہے جو اللہ اس کا پھل ضرور دیتا ہے، انٹرویو

ہفتہ 24 فروری 2018 22:58

اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف جیسی بائولنگ کی اسی طرح آگے بھی مزید محنت کرتا رہونگا،عمید آصف
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) پشاور زلمی کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف تباہ کن بائولنگ کرنیوالے عمید آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف جیسی بائولنگ کی ہے اسی طرح آگے بھی مزید محنت کرتا رہوں گا،جب کھلاڑی محنت کرتا ہے جو اللہ اس کا پھل ضرور دیتا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے نوجوان بائولر عمید آصف نے کہاجس طرح اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بائولنگ کی ہے اسی طرح آگے بھی مزید محنت کرتا رہوں گا، انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی اچھا پرفارم کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب کوئی کھلاڑی محنت کرتا ہے تو اللہ اس کا پھل ضرور دیتا ہے۔
وقت اشاعت : 24/02/2018 - 22:58:01