ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پیر 5 مارچ 2018 12:33

نارتھ سائونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2018ء)ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل 6 مارچ کو کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 9 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 05/03/2018 - 12:33:22