تین ملکی ٹی 20 سیریز میں کل بدھ کومیچ بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائیگا۔

منگل 13 مارچ 2018 13:24

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) تین ملکی ٹی 20 سیریز میں کل بدھ کومیچ بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آر پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سیریز میں سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ سیریز کا فائنل میچ 18 مارچ کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 13/03/2018 - 13:24:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :