ذوالفقار بھٹو کی برسی کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کیساتھ ہونے والی سیریز کے شیڈول میں رد وبدل کردیا گیا

منگل مارچ 22:25

ذوالفقار بھٹو کی برسی کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کیساتھ ہونے والی سیریز کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ ہونے والی سیریز کے شیڈول میں رد وبدل کردیا۔

(جاری ہے)

ذوالفقار علی بھٹوکی برسی چار اپریل کو منائی جاتی ہے جسے پیش نظر رکھتے ہوئے پی سی بی نے شیڈول میں ردو بدل کیا ہے۔نئے شیڈول کے مطابق اب پاکستان اور و یسٹ انڈیز کے درمیان سیریز یکم ،دو اور تین اپریل کو کھیلے جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 22:25:11

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments