ربادا دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے

بدھ 14 مارچ 2018 13:08

کیپ ٹائون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بولر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، بیٹسمینوں میں آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن برقرار رہی۔

(جاری ہے)

پاکستان کے اظہرعلی ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلے گئے ،ْ بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی دوسرے، جو روٹ تیسرے، کین ولیمسن چوتھے، ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبر پر ہیں
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 13:08:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :