پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری کا پاکستان جوجسٹو فیڈریشن کے صدر کی والدہ کی وفات پرا ظہار تعزیت

بدھ 14 مارچ 2018 14:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلات رانا تنویر احمد نے پاکستان جوجسٹو فیڈریشن کے صدر خلیل احمد خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 14:15:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :