خادم پنجاب سپورٹس مقابلوں کے تحت ڈویژنل سطح پر مختلف کھیلوں کے مقابلے زوروشور سے جاری

پیر 26 مارچ 2018 22:31

خادم پنجاب سپورٹس مقابلوں کے تحت ڈویژنل سطح پر مختلف کھیلوں کے مقابلے زوروشور سے جاری
فیصل آباد۔26 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2018ء) خادم پنجاب سپورٹس مقابلوں کے تحت ڈویژنل سطح پر مختلف کھیلوں کے مقابلے زوروشور سے جاری ہیں۔

(جاری ہے)

ایلیمنٹری ونگ پر بوائزوگرلز کے ڈویژنل مقابلے 27مارچ تک جاری رہیں گے جس کے بعد سیکنڈری ونگ کے مقابلے 2،اپریل سے شروع ہو کر 18،اپریل تک منعقد ہونگے۔خادم پنجاب سپورٹس مقابلوں میں طلباء وطالبات کے مابین کرکٹ،ہاکی،فٹ بال،بیڈمنٹن، اتھلیٹکس، آرم ریسلنگ اور رسہ کشی کے مقابلے کرائے جارہے ہیں۔
وقت اشاعت : 26/03/2018 - 22:31:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :