پنجاب جونیئر جوڈو چیمپیئن شپ (کل) شروع ہوگی

جمعہ 13 اپریل 2018 22:20

پنجاب جونیئر جوڈو چیمپیئن شپ (کل) شروع ہوگی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء) پنجاب جوڈو ایسو سی ایشن کے زیراہتمام پنجاب جونیئر جوڈو چیمپیئن شپ میں کل ہفتہ سے گوجرانوالہ میں شروع ہوگی، چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اورچیمپیئن شپ میں شرکت 10 کیٹگریز کے مقابلوں ہونگے جن میں 50 کلوگرام، 55 کلوگرام، 60 کلوگرام، 66 کلوگرام، 73 کلوگرام، 81 کلوگرام، 90 کلوگرام، 100 کلوگرام، پلس 100 کلوگرام اور اوپن ویٹ کیٹگریز کے مقابلے شامل ہیں 14 اپریل کو کھلاڑیوں کے ویٹ کئے جائیں گے جبکہ 15 اپریل کو مقابلے منعقد ہونگے ۔
وقت اشاعت : 13/04/2018 - 22:20:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :