فہیم اشرف کی ٹیسٹ کرکٹ میں جاندار انٹری، ڈیبیو ٹیسٹ اننگز میں 61 رنز بنا کر ناقابل شکست

ہفتہ 12 مئی 2018 23:59

فہیم اشرف کی ٹیسٹ کرکٹ میں جاندار انٹری، ڈیبیو ٹیسٹ اننگز میں 61 رنز بنا کر ناقابل شکست
ڈبلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) پاکستانی ٹیم کے آل رائونڈر فہیم اشرف نے ٹیسٹ کرکٹ میں جاندار انٹری کی، انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری سکور بنا کر اپنی سلیکشن کو درست ثابت کر کے دکھایا، اشرف 61 رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں، ان کی اننگز میں ایک چھکا اور 7 چوکے شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 12/05/2018 - 23:59:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :