بربورا سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ہفتہ 7 جولائی 2018 23:20

بربورا سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2018ء) بربورا سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

سال کے تیسرے گرینڈسلام کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز لاسٹ 32 رائونڈ میچ میں سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کیٹی ڈونے اور ہیرٹ ڈارٹ پر مشتمل برطانوی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-4 سے زیر کر کے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
وقت اشاعت : 07/07/2018 - 23:20:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :