ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار، 3 رنز کے فرق سے کیریئر کی 23 سنچری سے محروم رہ گئے

ہفتہ 18 اگست 2018 23:47

ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار، 3 رنز کے فرق سے کیریئر کی 23 سنچری سے محروم رہ گئے
نوٹنگھم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور صرف 3 رنز کے فرق سے کیریئر کی 23 ویں ٹیسٹ سنچری مکمل نہ کر سکے، انہیں 97 کے انفرادی سکور پر عادل راشد نے آئوٹ کیا۔
وقت اشاعت : 18/08/2018 - 23:47:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :