عالمی ٹور ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ آج سے میں تھائی لینڈ میں شروع ہو گی

اتوار 23 ستمبر 2018 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) عالمی ٹور ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ ( آج ) پیر سے میں تھائی لینڈ میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں دنیا بھر بائولرز حص لے رہے ہیں جبکہ قومی ٹیم پہلی بار عالمی ٹور ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کررہی ہے، یہ چیمپئن شپ 28 ستمبر تک جاری رہے گی۔ پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمان نے بتایا کہ قو می ٹیم آٹھ کھلاڑیوں پرمشتمل ہے، جن میں اعجاز الرحمان، احمر سلڈرا، علی سوریا، علیم آغا، افضال اختر، سکندر حیات، دانیال شاہ اور امجد محمود شامل ہیں،
وقت اشاعت : 23/09/2018 - 10:50:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :