انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میں مصر کے محمد یوسف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

جمعرات 11 اکتوبر 2018 00:12

انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میں مصر کے محمد یوسف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
لاہور۔10اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2018ء) لاہور میں جاری انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میںمصر کے محمد یوسف سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

لمصر کے یوسف نے پاکستان کے عاصم خان کو 2 کے مقابلہ 3 سیٹس سے شکست دی۔ انٹر ننیشنل سکواش ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 25 ہزار ڈالرز ہیں۔
وقت اشاعت : 11/10/2018 - 00:12:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :