پاکستان ‘آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 16 اکتوبر سے شروع ہوگا

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:20

پاکستان ‘آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 16 اکتوبر سے شروع ہوگا
ابو ظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2018ء) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 اکتوبر تک ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 اکتوبر تک ابوظہبی میں کھیلا جائیگا اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ بغیر کسی فیصلہ کے ختم ہوگیا تھا۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے باہمی ٹیسٹ میچز میں کینگروز کا پلڑا بھاری ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 63 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے جن میں آسٹریلوی ٹیم 31 اور پاکستانی ٹیم 14 میں کامیاب رہی۔
وقت اشاعت : 13/10/2018 - 21:20:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :