سری لنکن بلے باز کوسل پریرا فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے سے باہر

منگل 16 اکتوبر 2018 23:16

سری لنکن بلے باز کوسل پریرا فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے سے باہر
پالے کیلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) سری لنکن بلے باز کوسل پریرا فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ 23 سالہ بلے باز سدیرا سمارا وکراما کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے میں (آج) بدھ کو آمنے سامنے ہوں گی اور مہمان انگلش ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
وقت اشاعت : 16/10/2018 - 23:16:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :