ایشین چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنے افتتاحی میچ میں کوریا کو شکست دے دی

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 02:20

مسقط ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی مسقط 2018 میں اپنے افتتاحی میچ میں کوریا کو شکست دے دی۔

(جاری ہے)

پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شاندار آغاز کرتے ہوئے افتتاحی میچ میں کوریا کے خلاف 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان کی جانب سے اعجاز احمد،عمر بھٹہ اور محمد رضوان نے گولز اسکور کیے۔
وقت اشاعت : 20/10/2018 - 02:20:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :