اوشین تھامس ڈیبیو ون ڈے میں زیادہ رنز کھانے والے ویسٹ انڈین بائولر بن گئے

اتوار 21 اکتوبر 2018 22:20

گوہاٹی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء) اوشین تھامس ڈیبیو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں زیادہ رنز کھانے والے ویسٹ انڈین بائولر بن گئے، انہیں اتوار کو بھارت کے خلاف کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں 83 رنزیں پڑیں۔
وقت اشاعت : 21/10/2018 - 22:20:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :