ویمن پارلیمنٹرین اور ٹی وی اینکرز رپورٹرز کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

جمعہ 14 دسمبر 2018 21:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) ویمن پارلیمنٹرین اور ٹی وی اینکرز رپورٹرز کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کل ہفتہ کو اسلام آباد کلب کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا مہمان خصوصی ہوں گی۔
وقت اشاعت : 14/12/2018 - 21:40:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :