ہاکی کیمپ میں کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرنے کیلئے ٹرائلز کا سلسلہ شروع

بدھ جنوری 20:25

ہاکی کیمپ میں کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرنے کیلئے ٹرائلز کا سلسلہ شروع
لاہور۔9 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جنوری2019ء) پرو ہاکی لیگ کی تیاریوں کیلئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرنے کیلئے ایسوسی ایٹ سیکرٹری ایاز محمود اور سلیکٹر قاسم خان کی نگرانی میں ٹرائلز کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔

(جاری ہے)

کیمپ میں شریک51 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرکے 30کردیا جائے گا ۔ کھلاڑیوں نے کیمپ میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کیلئے ٹرائلز کے دوران زیادہ سے زیادہ پرفارمنس دینے کی کوشش کی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/01/2019 - 20:25:10

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments