آئی بی ایس ایف سکس ریڈ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ میں پاکستانی کیوئسٹ محمد بلال سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

منگل 15 جنوری 2019 22:27

آئی بی ایس ایف سکس ریڈ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ میں پاکستانی کیوئسٹ محمد بلال سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر
دو حہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) آئی بی ایس ایف سکس ریڈ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ میں پاکستانی کیوئسٹ محمد بلال سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

(جاری ہے)

منگل کو میگا ایونٹ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں ایرانی کیوئسٹ عامر سرخوش نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کے محمد بلال کو بیسٹ آف الیون فریمز میں با آسانی 2 کے مقابلے میں 6 فریمز سے زیر کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ بلال کی شکست کے ساتھ ہی پاکستان کا ٹائٹل جیتنے کا سفر بھی تمام ہو گیا۔
وقت اشاعت : 15/01/2019 - 22:27:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :