بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں پرسوں مزید دو میچز کھیلے جائیں گے

بدھ 16 جنوری 2019 14:15

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں پرسوں جمعہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس اور سلہٹ سکسرز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ،ْدوسرا میچ کومیلا وکٹورینز اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل 8 فروری کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 16/01/2019 - 14:15:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :