سری لنکا کے لسیتھ مالنگا کا آسٹریلیا میں شیڈول ٹونٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کھیل کو الوداع کا فیصلہ

اتوار 24 مارچ 2019 19:20

e کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2019ء) سری لنکا کے اسپیڈ اسٹار لسیتھ مالنگا نے ا?ئندہ برس ا?سٹریلیا میں شیڈول ٹونٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کھیل کو الوداع کہنے کا اعلان کردیا۔ لسیتھ مالنگا نے ا?ئندہ برس ا?سٹریلیا میں شیڈول ٹونٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کھیل کو الوداع کہنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

35 سالہ فاسٹ بولر نے یہ اعلان جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میچ میں اپنی ٹیم کی شکست کے بعد کیا، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ رواں برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے بعد وہ ایک روزہ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں۔مالنگا نے کہا کہ میں ٹی 20 ورلڈ کپ تک کھیلنا چاہتا ہوں، اس کے بعد اپنے کیریئر کا اختتام کردوں گا۔۔
وقت اشاعت : 24/03/2019 - 19:20:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :