باکسر عامرخان ننھی پری سے کھیلے،ویڈیو ی سوشل میڈیا پر وائر

جمعرات 4 اپریل 2019 15:06

باکسر عامرخان ننھی پری سے کھیلے،ویڈیو ی سوشل میڈیا پر وائر
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2019ء) پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان کی ننھی پری کے ساتھ کھیلنے کی و یڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر باکسر عامر خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ٹریننگ سے واپس گھر پہنچنے کے بعد اپنی بیٹی علینہ خان سے کھیل رہے ہیں۔واضح رہے کہ عامر خان اور فریال مخدوم کی شادی 2013 میں ہوئی جس کے بعد 2014 میں ان کی پہلی بیٹی لمائسا خان کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ 2018میں دوسری بیٹی علینہ خان کی پیدائش ہوئی تھی۔
وقت اشاعت : 04/04/2019 - 15:06:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :