آزارینکا اور بارٹی راجرز کپ ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

ہفتہ 10 اگست 2019 18:17

آزارینکا اور بارٹی راجرز کپ ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل
ٹورنٹو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2019ء) وکٹوریہ آزارینکا اور ایشلیگ بارٹی راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

کینیڈا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں بیلاروس کی آزارینکا اور ان کی آسٹریلوی جوڑی دار ایشلیگ بارٹی نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرسٹن فلپ کنز اور سائی سیو وائی کو زبردست اور سخت مقابلے کے بعد 4-6، 6-2 اور 1-5 سے ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 10/08/2019 - 18:17:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :