پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل طاہر وحید جٹ سے اظہار تعزیت

پیر 19 اگست 2019 11:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) پاکستان فٹ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر ) مجاہد اللہ ترین اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل طاہر وحید جٹ سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 19/08/2019 - 11:15:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :