Wنوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

اتوار 6 اکتوبر 2019 19:20

و*ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اکتوبر2019ء)ورلڈ نمبر ون سربیا کے نوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے جان ملمین کو شکست دی۔

(جاری ہے)

اتوار کو جاپان میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں سربین سٹار نوویک جوکووچ نے ا?سٹریلیا کے جان ملمین کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 6-2 رہا۔
وقت اشاعت : 06/10/2019 - 19:20:32