علی ضیاء عہدے سے سبکدوش

جمعہ 6 دسمبر 2019 17:10

علی ضیاء عہدے سے سبکدوش
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2019ء) علی ضیاء سینئر جنرل منیجر اکیڈمیز کے عہدے سے فوری سبکدوش ہوگئے ہیں۔ انہوں نے 12 سال اس عہدے پر کام کیا۔

(جاری ہے)

علی ضیاء نے مئی 2004 میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو جوائن کیا تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اس آسامی کے لیے ریکروٹمنٹ کا عمل جلد شروع کردے گا۔


وقت اشاعت : 06/12/2019 - 17:10:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :