بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹریک سوٹس تقسیم

جمعرات 9 جنوری 2020 21:07

بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹریک سوٹس تقسیم
سرگودھا ۔09جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی جانب سے سرگودہا پریس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ قائد اعظم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنلز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں ٹریک سوٹ انعامات پریس کلب کے منتظمین کے حوالے کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر انفارمیشن سرگودہاڈویژن مقبول احمد ملک نے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ٹریک سوٹس پریس کلب کے عہدیداران رانا ساجد اور دیگر ممبران کے حوالے کئے۔
وقت اشاعت : 09/01/2020 - 21:07:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :