اوٹس گبسن بنگلادیشی فاسٹ بولنگ کوچ مقرر، پاکستان بھی آئیں گے

بدھ 22 جنوری 2020 20:16

اوٹس گبسن بنگلادیشی فاسٹ بولنگ کوچ مقرر، پاکستان بھی آئیں گے
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2020ء) بنگلادیش نے آئندہ 2برس کیلئے اوٹس گبسن کو کرکٹ ٹیم کا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

اگست2019میں جنوبی افریقہ کے ساتھ بطور ہیڈ کوچ معاہدہ ختم ہونے کے بعد یہ ان کی پہلی انٹرنیشنل کوچنگ ذمہ داری ہے، گبسن پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے لاہور بھی جائیں گے۔
وقت اشاعت : 22/01/2020 - 20:16:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :