ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹیس ویمنز ڈبلز ابتدائی رائونڈ میں (آج) پنجہ آزما ہونگی

منگل 18 فروری 2020 10:10

دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی فرانسیسی جوڑی دار کیرولین گارشیا ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ابتدائی رائونڈ میں (آج) بدھ کو پنجہ آزما ہونگی۔

(جاری ہے)

ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ابتدائی رائونڈ میں ان کا مقابلہ روس کی آلہ کدریٹیسوا اور ان کی سلووینیا کی جوڑی دار کترینا سربوٹنک سے ہوگا۔
وقت اشاعت : 18/02/2020 - 10:10:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :