ق*پی ایس ایل ڈی اینڈ نائٹ میچز کی وجہ سے تھیٹر دیکھنے آنیوالوں کی تعداد میں کمی

اتوار 23 فروری 2020 21:21

G لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2020ء) پاکستان سپر لیگ کے ڈے اینڈ نائٹ میچوں کے انعقاد کی وجہ سے تھیٹر ڈرامہ دیکھنے آنے والوں کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے ڈے اے اینڈ میچز کی وجہ سے تھیٹر دیکھنے آنے والوں کی تعداد میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے پروڈیوسرز میں بھی پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق کئی پروڈیوسرز نئے ڈرامے شروع کرنے کی بجائے پی ایس ایل کاایونٹ ختم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 23/02/2020 - 21:21:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :