نگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلاٹیسٹ میچ 19 مارچ سے 23مارچ تک گال انٹر نیشنل سٹیڈیم میں کھیلاجائیگا

جمعرات 12 مارچ 2020 15:11

نگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلاٹیسٹ میچ 19 مارچ سے 23مارچ تک گال انٹر نیشنل سٹیڈیم میں کھیلاجائیگا
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2020ء) انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 19 مارچ سے 23مارچ تک گال انٹر نیشنل سٹیڈیم میں کھیلاجائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق چار روزہ ٹور میچ کے بعد سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 19 سے 23 مارچ تک گال انٹرنیشنل سٹیڈیم، گال میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 27 سے 31 مارچ تک سنہالیز سپورٹس کلب، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 12/03/2020 - 15:11:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :