بھارتی سابق بیڈ منٹن پلیئر جوالاگنا نے ریسلرسے سیاستدان بننے والی ببیتا پھوگٹ کو متنازع ٹویٹ پر آڑے ہاتھوں لے لیا

پیر 20 اپریل 2020 15:39

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2020ء) بھارت کی سابق بیڈمنٹن پلیئر جوالا گٹا نے ریسلرسے سیاستدان بننے والی ببیتا پھوگٹ کو متنازع ٹویٹ پر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

(جاری ہے)

ببیتا نے اپنی ٹویٹ میں مسلمانوں کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی تھی، جس پرجوالا نے کہا کہ کورونا وائرس کسی کو ذات پات یا مذہب دیکھ کر اپنی لپیٹ میں نہیں لیتا،آپ کو اپنی ٹویٹ پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
وقت اشاعت : 20/04/2020 - 15:39:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :