پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل گل رحمان سے اظہار تعزیت

ہفتہ 6 جون 2020 14:49

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل گل رحمان سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل و چیئرمین ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ گل رحمان سے ان کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 06/06/2020 - 14:49:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :