پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کا انٹرنیشنل فٹ بالر جمشید انور رانا سے اظہار تعزیت

ہفتہ 20 جون 2020 11:52

پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کا انٹرنیشنل فٹ بالر جمشید انور رانا سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2020ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین شوکت علی خان اور جنرل سیکرٹری شیخ محمد انور نے سابق انٹرنیشنل فٹ بال گول کیپر اور پی آئی اے کے جمشید انور رانا سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 20/06/2020 - 11:52:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :