ْپراگ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل، سیمونا ہالیپ ل ایکشن میں نظر آئیں گی

بدھ 12 اگست 2020 16:54

ْپراگ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل، سیمونا ہالیپ ل ایکشن میں نظر آئیں گی
پراگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) رومانیہ کی نامور ٹینس سٹار سیمونا ہالیپ ڈبلیو ٹی اے پراگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میچ میں کل جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گی۔

(جاری ہے)

جمہوریہ چیک کے دارالحکومت میں ڈبلیو ٹی اے پراگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں کانٹے دار مقابلہ کا سلسلہ برقرار ہے۔ ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میچ میں (آج) جمعرات کو رومانیہ کی نامور ٹینس سٹار سیمونا ہالیپ کا مقابلہ میزبان جوڑی دار باربورا سٹرائیکووا سے ہوگا۔
وقت اشاعت : 12/08/2020 - 16:54:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :