جشن آزادی سائیکل ریس کل ہوگی

جمعرات 13 اگست 2020 11:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) نیشنل سائیکلنگ اکیڈمی کے زیراہتمام جشن آزادی سائیکل ریس کل جمعہ کو لاہور میں ہوگیً۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز قومی کوچ سردار نزاکت علی نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ریس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور اس سلسلہ میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن بھی ملک میں جشن آزادی کے سلسلہ میں صوبائی ایسوسی ایشن کو 14 اگست کو سائیکل ریس منعقد کروانے کی ہدایات جاری کر چکی ہے۔
وقت اشاعت : 13/08/2020 - 11:16:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :