بھارت کیخلاف ورلڈٹی20، پاکستان نے 16اوورز میں 100رنز بنا لئے ، 4کھلاڑی آوٴٹ

جمعہ 21 مارچ 2014 19:10

بھارت کیخلاف ورلڈٹی20، پاکستان نے 16اوورز میں 100رنز بنا لئے ، 4کھلاڑی آوٴٹ

ڈھاکا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) ورلڈ ٹی20کے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے ، پاکستان نے 16اوورز میں100 رنز بنائے ہیں جبکہ اس کے 4کھلاڑی آوٴٹ ہو ئے ہیں، اس وقت عمر اکمل 32رنز پر جبکہ شاہد آفریدی 0رنز پر کریز پر موجود ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے 22، شعیب ملک نے18، محمد حفیظ نے 15، کامران اکمل نے 8رنز بنائے ۔ بھارت کی جانب سے امیت مشرا نے 2اور روندرا جدیجا نے 1وکٹ حاصل کی ۔

وقت اشاعت : 21/03/2014 - 19:10:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :