پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ جیتے 22 سال ہو گئے
منگل 25 مارچ 2014 12:54
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) 25مارچ 1992،جس دن پاکستان کی دنیائے کرکٹ پر حکمرانی قائم ہوئی ، آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم نے عالمی کپ ٹائٹل جیتا ، 22سال گزر نے بعد بھی یہ سنہری دن عوام کے ذہنوں میں تازہ ہیں۔ 25مارچ 1992 کو ورلڈ کپ کرکٹ کے فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دی اور ہر طرف جشن شروع ہو گیا۔ پاکستان ٹیم ایونٹ کی فیورٹ تھی نا اس کا آغاز اچھا تھا،لیکن بارش رحمت بن گئی، انگلینڈ سے ہارا ہوا میچ منسوخ ہوا، ایک پوائنٹس ملا جس نے پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ سیمی فائنل میں معین خان بوم بوم کے روپ میں دکھائی دیئے۔ 11گیندوں پر 20رنز بنا ئے اورنیوزی لینڈ سے فتح چھین لی، انضمام الحق نے یاد گار اننگز کھیلی تو جاوید میانداد 57 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ (جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
پاکستان والی بال فیڈریشن کا اینگرو سنٹرل ایشین والی بال لیگ کے لیے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 9 مئی کو کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل، ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا