رانا تنویر احمد کا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی کے چچا کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعرات 14 جنوری 2021 15:24

رانا تنویر احمد کا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی کے چچا کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2021ء) اسلام آباد فٹ سال سوکرایسوسی ایشن کے صدر و سابق اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل آل پاکستان نیوز پیپرزایمپلائز کنفیڈریشن (ایپنک) رانا تنویراحمد نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی کے چچا کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 14/01/2021 - 15:24:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :