- Home
- Sports
- News
- سری لنکا بھارت کوٹی 20ورلڈکپ کے فائنل میں شکست دیکرپہلی بارعالمی چمپئن بن گیا،131رنزکاہدف 4وکٹوں ..
سری لنکا بھارت کوٹی 20ورلڈکپ کے فائنل میں شکست دیکرپہلی بارعالمی چمپئن بن گیا،131رنزکاہدف 4وکٹوں کے نقصان پر 17.5اوورمیں حاصل کرلیا،ٹی20کاآخری میچ کھیلنے والے کماراسنگاکارا52رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیل کرمین آف دی میچ رہے،ویرات کوہلی کو مین آف دی سیریزقراردیاگیا
اتوار 6 اپریل 2014 21:31
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) سری لنکا بھارت کوٹی 20ورلڈکپ کے فائنل میں شکست دیکرپہلی بارعالمی چمپئن بن گیا،131رنزکاہدف 4وکٹوں کے نقصان پر 17.5اوورمیں حاصل کرلیا،ٹی20کاآخری میچ کھیلنے والے کماراسنگاکارا52رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیل کرمین آف دی میچ رہے،ٹورنامنٹ میں شاندارکاکردگی پرویرات کوہلی کو مین آف دی سیریزقراردیاگیا۔
اتوارکوبنگلا دیش کے شہر میرپور کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں فائنل میچ بارش کے باعث40منٹ تاخیر کا شکار ہوا، بارش تھمنے کے بعد سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ لنکن باؤلرز نے پوری اننگز کے دوران نپی تلی باوٴلنگ کی اوربھارت کومقررہ20اوورزتک چارکٹوں کے نقصان پر130رنزتک محدودرکھا،کوہلی کے علاوہ کوئی بھی بھارتی بلے بازوکٹ پرکھل کرنہ کھیل سکا ویرات کوہلی نے58گیندوں پر4چھکوں اور5چوکوں کی مدد سے77رنزبنائے، جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما 29 اور یوراج سنگھ 11 رنز بنا سکے،سری لنکا کے نوان کولاسکرا، اینجلومیتھوز اور رانجنا ہیراتھ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کراچی ، ایچ کے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
-
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسرا آر ایم ائی سپورٹس گالا شروع
-
خیبرپختونخوا لکبیر کلب کراٹے چمپئن شپ صافی واریئرز مارشل آرٹس اکیڈمی نے جیت لی
-
پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنانے کیلئے مختلف تجاویز پر غور شروع کردیا گیا
-
تعریف کرنے پر حارث رئوف کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
-
جینک سنرانجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار