ریٹائرمنٹ سے پہلے زیادہ سے زیادہ وکٹیں لینا چاہتا ہوں،یاسرشاہ

ہفتہ 23 جنوری 2021 23:23

ریٹائرمنٹ سے پہلے زیادہ سے زیادہ وکٹیں لینا چاہتا ہوں،یاسرشاہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ مکمل فٹ ہوں ، کوشش ہے مکمل فٹ رہوں ، ریٹائرمنٹ سے پہلے زیادہ سے زیادہ وکٹیں لینا چاہتا ہوں۔

(جاری ہے)

یاسر شاہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ تین روز پریکٹس سیشن بہت اچھا رہا، اب بڑی ٹیمیں پاکستان کا رخ کررہی ہیں جو خوش آئندہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقلین مشتاق کی موجودگی سے فائدہ ہوا، گگلی کی پریکٹس کی ہے ، کراچی کی وکٹ اسپنر کو مدد دیتی ہے۔یاسر شاہ نے کہا کہ اسپینرز کی پرفارمنس میں کنڈیشن کا بڑا کردار ہوتا ہے۔
وقت اشاعت : 23/01/2021 - 23:23:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :