- Home
- Sports
- News
- پاکستان کرکٹ بورڈ پابندی کے شکار کھلاڑیوں سے ایک جیسا سلوک کرے ، سلمان بٹ کا مطالبہ ، پاکستان ..
پاکستان کرکٹ بورڈ پابندی کے شکار کھلاڑیوں سے ایک جیسا سلوک کرے ، سلمان بٹ کا مطالبہ ، پاکستان کو عامر کی ضرورت ہے ،نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ، سلمان بٹ کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 12 اپریل 2014 22:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) عالمی سطح پابندی کا شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) پابندی کے شکار کھلاڑیوں سے ایک جیسا سلوک کرے تاکہ وہ اپنی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کیریئر دوبارہ شروع کر سکیں۔ 2010 میں کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں جان بوجھ کر نوبال کرانے پر سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر پر کم از کم پانچ سالہ پابندی عائد کر کے جیل بھیج دیا تھا۔
پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب رکتے ہوئے کہا تھا کہ وہ آئی سی سی سے عامر کی پابندی میں کمی کے حوالے سے بات کریں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا کہ پاکستان کو عامر کی ضرورت ہے اور میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ دیگر کھلاڑیوں سے بھی ویسا ہی سلوک کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،کریسنٹ اور فرینڈز کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
-
ایبٹ آباد، ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
آسٹریلوی ٹینس سٹار ڈومینک تھیم انجری کے باعث ریٹائرمنٹ کے اعلان پر مجبور
-
پاکستان ویمنز ٹیم انگلینڈ کے چیلنج کے لیے تیار، پہلا ٹی ٹونٹی (آج)ہوگا
-
مارسیلو میلو اور الیگزینڈر زویروف اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے