میراڈونا سے موازنہ نہ کیا جائے، میسی
بدھ 14 مئی 2014 21:07
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مئی۔2014ء)ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ جب تک میں ورلڈ کپ نہ جیت لوں اس وقت تک میرا سابق عظیم فٹبالر میراڈونا سے موازنہ نہ کیا جائے۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں اس وقت عظیم کھلاڑی نہیں بن سکتا جب تک فٹبال کی سب سے بڑی ٹرافی نہ جیت لوں اور رواں سال برازیل میں اپنے ملک کے لیے یہ کارنامہ انجام دینے کا عزم ظاہر کیا۔
کسی بھی کھلاڑی کو اس وقت تک تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی تصور نہیں جا سکتا جب تک وہ ورلڈ کپ نہ جیت لے تاہم امید ہے کہ برازیل میں جیت کے ساتھ میں یہ اعزاز حاصل کرسکوں گا۔میسی کا ایک عرصے سے عظیم میراڈونا سے موازنہ کیا جاتا رہا ہے جنہوں نے 1986 میں 25 سال کی عمر میں میکسکو میں ہونے والے ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کو عالمی چیپمین کا اعزاز دلوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا