خیبر پختونخواہ جونیئر سکواش چمپئن شپ (کل) سے شروع ہو گی

اتوار 18 مئی 2014 16:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مئی۔2014ء) خیبر پختونخواہ جونیئر سکواش چمپئن شپ (کل) پیر سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں انڈر 11 اور انڈر 17 کھلاڑی حصہ لینگے یہ چمپئن شپ 22 مئی تک جاری رہے گی۔

وقت اشاعت : 18/05/2014 - 16:24:31