منتخب چیئرمین ہوں، عدلیہ کا احترام ہم سب پر لازم ہے، ذکا اشرف
پیر 19 مئی 2014 17:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مئی 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چودھری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ میں پی سی بی کا منتخب چیئرمین ہوں، عدلیہ کا فیصلہ سب پر لازم ہے۔ آزاد عدلیہ نے بحالی کا حکم دیا جس پر میں اس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی چودھری ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ میں کرکٹ بورڈ کی بدنامی نہیں کر رہا اور نہ ہی میں نے کسی کی پگڑی نہیں اچھالی ہے۔ عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ جھوٹ اور فریب سے بورڈ میں آنے والوں کو جواب مل گیا ہے۔ چودھری ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ آزاد عدلیہ نے میری بحالی کا حکم دیا جس پر میں اس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عدلیہ کا احترام ہم سب پر لازم ہے۔ عدلیہ کا ہم احترام نہیں کرینگے گے تو اور کون کرے گا۔ (جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح